مقبول خبریں
آزاد کشمیر الیکشن : لوگ کشمیر کے سفیر کو ووٹ دیں گے : شاہ محمود قریشی
اسلام آباد : وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عمران خان پر اعتماد ہے، لوگ کشمیر کے سفیر کو ووٹ دیں گے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ انشاء اللہ لوگ کشمیر کے سفیر کو ووٹ دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں : آزاد کشمیر میں الیکشن مہم ختم، 45 نشستوں کیلئے لاکھوں ووٹرز کل ووٹ ڈالیں گے
انہوں نے کہا کہ عوام اپوزیشن کی دھوکا دہی، جھوٹ کی سیاست کو مسترد کردیں گے۔ آزاد کشمیر کے لوگوں کو عمران خان کی قیادت پر اعتماد ہے۔