جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بلوچستان سے پنجاب ساڑھے پانچ من سے زائد چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

17 جولائی, 2021 12:48

ڈیرہ غازی خان : بلوچستان سے پنجاب اسمگل کی جانیوالی چرس برآمد کرلی گئی۔

ڈیرہ غازی خان میں بارڈر ملٹری پولیس راکھی گاج نے کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے پنجاب اسمگل کی جانیوالی ساڑھے پانچ من سے زائد چرس اور پانچ سو گرام آئس برآمد کرلی۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ اور گوادر سے منشیات کراچی میں سپلائی کرنے والے پانچ ملزمان گرفتار

پولیس نے مردان کے رہائشی دو اسمگلروں کو گرفتار کرلیا گیا، جن کی شناخت عدنان اور عبدالحسیب کے نام سے ہوئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top