جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کوویکس کی جانب سے آسٹرازنیکا ویکسین کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

17 جولائی, 2021 12:03

اسلام آباد : کوویکس کی جانب سے دی گئی آسٹرازنیکا ویکسین کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔

غیر ملکی ایئرلائن، کوویکس کی فراہم کردہ 1.24 ملین آسٹرازنیکا ویکسین کی کھیپ لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔ کوویکس پلیٹ فارم نے پاکستان کو آسٹرازنیکا ویکسین مفت فراہم کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی کے میگا ویکسینیشن سینٹر میں کنٹریکٹ ملازمین کا احتجاج، کام معطل ہوگیا

کوویکس سے پاکستان کو آسٹرازنیکا کی پہلی کھیپ 8 مئی کو ملی تھی، جو اب تک پاکستان کو تین کورونا ویکسین کھیپ فراہم کر چکا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top