جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کراچی : شام کے اوقات میں ہلکی بارش کا امکان

15 جولائی, 2021 11:20

کراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں شام کے اوقات میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش سے حبس اور گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق

صبح کے اوقات میں کم سے کم درجہ حرارت 29 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

کراچی میں شمال مغرب کی سمت سے ہوائیں چل رہی ہیں، شہر میں شام کے اوقات میں ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top