جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پہلی بار 5 لاکھ سے زائد ویکسین لگانے کا ہدف حاصل کرلیا : اسد عمر

13 جولائی, 2021 14:31

اسلام آباد : ہم نے گزشتہ روز پہلی بار 5 لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراک کا ہدف حاصل کرلیا۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ہم نے گزشتہ روز پہلی بار 5 لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراک کا ہدف حاصل کیا۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ اور تربت میں بھی کورونا وائرس ڈیلٹا کے کیسز سامنے آگئے

انہوں نے کہا کہ3  لاکھ 90 ہزار کورونا ویکسین کی پہلی خوراک کا ریکارڈ بھی گزشتہ روز حاصل کیا گیا۔ مجموعی طور پر گزشتہ روز 5 لاکھ 25 ہزار خوراکیں دیں گئیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top