مقبول خبریں
شہباز شریف کا ایف آئی اے میں ہراساں کرنے سے متعلق حقائق میڈیا پر لانے کا فیصلہ
لاہور : شہباز شریف نے ایف آئی اے میں پیشی کے موقع پر پیش آنے والے واقعے سے متعلق حقائق میڈیا پر لانے کا فیصلہ کرلیا۔
مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایف آئی اے میں ہراساں کرنے کے معاملے کے حقائق میڈیا پر لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : مریم صفدر نے جلسے میں بھارت کی زبان بولی ہے: شہباز گل
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف 4 بجے پریس کانفرنس کرکے ایف آئی اے افسران کے رویے سے پردہ اٹھائیں گے۔ میڈیا پر لوڈشیڈنگ اور حکومت کی پالیسیوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنائیں گے۔