جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

سید ظہور آغا نے بطور گورنر بلوچستان حلف اٹھالیا

09 جولائی, 2021 18:34

کوئٹہ: سید ظہور آغا نے بطور گورنر بلوچستان کا حلف اٹھالیا۔

کوئٹہ میں گورنر بلوچستان کی حلف برداری تقریب ہوئی، سید ظہور آغا نے بطور گورنر بلوچستان کا حلف اٹھالیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے گورنر بلوچستان سے استعفیٰ طلب کرلیا

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے نامزد گورنر سے حلف لیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top