جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

مرتضیٰ وہاب کو ایڈمسنٹریٹر کراچی لگانے کا فیصلہ

08 جولائی, 2021 15:36

کراچی : سندھ حکومت نے مرتضیٰ وہاب کو ایڈمسنٹریٹر کراچی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

سندھ حکومت نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمسنٹریٹر کراچی لگایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں 14 جولائی سے بارشوں کے آغاز ہونے کا امکان

آئندہ ہفتے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو کراچی کی رونقیں بحال کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ کے ایم سی کا تباہ حال نظام درست کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top