جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ملک بھر میں کورونا کے مزید ایک ہزار 683 نئے کیسز رپورٹ

08 جولائی, 2021 09:09

اسلام آباد : کورونا وائرس نے ملک بھر میں مزید ایک ہزار 683 افراد کو متاثر کردیا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 50 ہزار 531 افراد میں مہلک وائرس کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں ایک ہزار 683 نئے مریض سامنے آگئے، جبکہ مزید 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر اعظم کی کورونا میں مؤثر اقدامات پر اداروں کو مبارکباد

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہزار 493 ہوگئی، جبکہ اب تک 9 لاکھ 67 ہزار 633 کی تصدیق کی گئی ہے۔ 24 گھنٹوں میں کورونا کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 33 فیصد رہی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top