جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ملک بھر میں کورونا سے مزید ایک ہزار 517 متاثر، 17 افراد جاں بحق

07 جولائی, 2021 10:58

اسلام آباد : ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید ایک ہزار 517 افراد متاثر ہوگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 46 ہزار 287 افراد میں مہلک وائرس کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں ایک ہزار 517 نئے مریض سامنے آگئے، جبکہ مزید 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر اعظم کی کورونا میں مؤثر اقدامات پر اداروں کو مبارکباد

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہزار 469 ہوگئی، جبکہ اب تک 9 لاکھ 66 ہزار 7 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ 24 گھنٹوں میں کورونا کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 2 فیصد رہی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top