مقبول خبریں
اقوام متحدہ میں کیوبا پر عائد امریکی پابندیوں کو ختم کرنے کی قرارداد منظور
نیو یارک : اقوام متحدہ نے کیوبا پر عائد امریکی پابندیوں کو ختم کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 39 ویں مرتبہ کیوبا پر عائد امریکی پابندیوں کو ختم کرنے کے لیئے قرارداد منظور کرلی ہے۔ قرارداد کے حق میں 184 اور مخالفت میں 2 ووٹ آئے۔
یہ بھی پڑھیں : صدر بائیڈن کا فائرنگ سے ہلاکتوں کے بڑھتے واقعات کو روکنے کیلئے گن ریفارمز کا اعلان
امریکہ اور اسرائیل نے قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دیا۔ اقوام متحدہ میں 1992 سے ہر سال کیوبا پر پابندیاں ختم کرنے کی قرارداد منظور ہوتی آرہی ہے۔