جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

حالیہ صورتحال کے پیش ِنظر سندھ میں آئندہ 10 روز کے لیے ڈبل سواری پر پابندی

31 اکتوبر, 2018 19:09

کراچی: سندھ حکومت نے آئندہ 10 روز تک کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی 

ملک کی حالیہ صورتحال کے پیش ِ نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں اسلحہ لے کرچلنےاورجلسےجلوسوں پر بھی پابندی عائد رہے گی، یہ پابندی آئندہ دس روز کے لیے نافذ کی گئی ہے۔

ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق خواتین ، 12 سال سے کم عمر بچوں ، بزرگ شہریوں ، صحافیوں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں پر نہیں ہوگا۔

Notification

 

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top