جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کراچی کے شاہ لطیف ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو گرفتار

28 اپریل, 2021 10:47

کراچی : شاہ لطیف ٹاؤن میں 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان نے ایک شہری سے لوٹ مار کی تھی شہری کی شکایت پر ایکشن لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : یہ وقت کورونا پر سیاست نہیں، ایک ہو کر مقابلہ کرنے کا ہے : اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی

پولیس کے مطابق ملزمان کا پیچھا کیا تو انھوں نے فائرنگ کردی۔ گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں۔ ملزمان نے شاہ لطیف اور سکھن کے علاقوں میں 20 سے زائد ڈکیتوں کا اعتراف کرلیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top