مقبول خبریں
وزیر اعظم کل بلوچستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے
اسلام آباد : وزیر اعظم کل بلوچستان کے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔
وزیر اعظم عمران خان کل بلوچستان کا ایک روزہ دورے کے دوران امن و امان کی صورتحال اور بلوچستان کے لئے پیکج کا اعلان کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں : روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز ایک بلین ڈالر کو عبور کر چکے : وزیر اعظم
وزیراعظم ڈیرہ مراد جمالی بائی پاس، ویسٹرن بائی پاس کوئٹہ، زیارت موڑ اور کچ ہرنائی سنجاوی روڈ کا افتتاح کوئٹہ میں کریں گے۔