مقبول خبریں
خیبرپختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث شہید
پشاور: خیبرپختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر وائرس میں مبتلا ہوکر زندگی کا باز ی ہار گیا۔
اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی گزشتہ کئی دونوں سے کورونا میں مبتلا تھے، شہید ڈاکٹر محمد علی کا تعلق نصیر یونیورسٹی اسپتال پشاور سے تھا۔
یہ بھی پڑھیں: سروسز اسپتال کے ہوسٹل سے ڈاکٹر کی لاش برآمد
پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے باعث شہید ہونے والے ڈاکٹرز کی تعداد 64 ہوگئی۔