جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

عوام تناؤ کم اور جذبات قابو میں رکھیں : ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیل

14 جنوری, 2021 15:58

واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عوام تناؤ کم کریں اور جذبات قابو میں رکھیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حامیوں سے تشدد سے گریز اور پر امن رہنے کی اپیل کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید مظاہروں کی رپورٹس پر کہنا چاہتا ہوں کہ کسی قسم کی قانون شکنی نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں : ڈونلڈ ٹرمپ کا یوٹیوب چینل بھی معطل

ان کا کہنا تھا کہ عوام تناؤ کم کریں اور جذبات قابو میں رکھیں۔ کیپیٹل ہل عمارت پر حملے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top