جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

اورکزئی میں افسوسناک واقعہ، کئی خواتین جاں بحق

19 دسمبر, 2020 18:13

اورکزئی : مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

لوئر اورکزئی فیروزخیل کے علاقہ بانڈہ میں مسافر کوچ گہری کھائی میں جا گری. کوچ میں سوار 3 خواتین جاں بحق، جبکہ 11 مسافر زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : جنید جمشید کے طیارے کے حادثے کا ذمہ دار پی آئی اے کو قرار دے دیا گیا

مسافر کوچ لوئر اورکزئی سے خیبر باڑہ جا رہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری۔ زخمی اور مرنے والوں کو کلایہ اسپتال اور کوہاٹ منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top