مقبول خبریں
پشاور: بچی کو قتل کرکے لاش جلانے والا ملزم گرفتار
پشاور: بڈھ بیر میں بچی کو قتل کرکے نعش جلانے والا ملزم ضلع خیبر سے گرفتار ہوگیا۔
ملزم نے پشاور علاقہ بڈھ بیر میں 8 سالہ لڑکی کو قتل کرکے نعش قبرستان میں پھینکنے کا اعتراف کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: تربت سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد،تمام افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا
ملزم کا کہنا ہے کہ مقتولہ میری کزن تھی، بچی کو خاندانی چپقلش کے باعث قتل کردیا۔
ذرائع کے مطابق ملزم امن لشکر کے رضاکاروں نے لنڈی کوتل ذخہ خیل سے گرفتار کرلیا ہے جس کے بعد اسے پولیس کے حوالہ کیا گیا۔