مقبول خبریں
خیبر پختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر کورونا سے جاں بحق
پشاور : مسیحا قوم کو بچاتے بچاتے خود بھی وباء کا شکار ہو رہے ہیں، خیبر پختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر کورونا سے جاں بحق ہوگیا۔
ڈاکٹر محمد فاروق خلیفہ گل نواز اسپتال بنوں میں بطور ایڈیشنل ڈائریکٹر خدمات دے رہے تھے، وہ کئی دنوں سے کورونا کی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں انہیں انتہائی نہگداشت وارڈ میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں کورونا سے ریکارڈ 75 اموات
خیبر پختونخوا میں اب تک 25 ڈاکٹرز کورونا وائرس سے زندگی سے محروم ہوئے۔