جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ایشیاء کپ 2018: بھارت اور افغانستان کا میچ برابر

26 ستمبر, 2018 00:57

دبئی: بھارت اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا میچ برابر ہوگیا۔

بھارتی ٹیم 252 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

راہول نے 60 رنز بنائے جبکہ رایودو اور کارتھک 57 اور 44 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

اس سے قبل افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

افغانستان کی جانب سے محمد شہزاد نے 124 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی جبکہ محمد نبی نے 64 رنز بنائے۔

ان دونوں کھلاڑیوں کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکا اور افغانستا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top