جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ویت نام کے صدر انتقال کرگئے

21 ستمبر, 2018 17:19

ہنوئی: ویت نام کے صدر ٹران ڈائی کوآنگ 61 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق ٹران ڈائی کوآنگ کا انتقال ہنوئی کے ایک فوجی اسپتال میں ہوا، جہاں وہ زیر علاج تھے۔

ٹران ڈائی کوآنگ ہنوئی سے 115 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک گاؤں میں پیدا ہوئے، ان کا تعلق کسان کمیونٹی سے تھا۔

ٹران ڈائی کوآنگ نے اپریل 2016 میں ویتنام کے صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top