جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیربرصغیر میں دیرپا امن کا حصول ممکن نہیں، ملیحہ لودھی

05 مارچ, 2019 14:09

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو خصوصی انٹرویودیتے ہوئے کہنا تھا کہ کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر برصغیر میں دیرپا امن کا حصول ممکن نہیں۔ یہ بات واضع ہے کہ پاک بھارت کشیدگی ہماری ساری توجہ مشرقی سرحد پر لگا دیتی ہے۔ بھارت کے ساتھ تناؤ سے افغان امن کے لئے کوششوں پر غیر دانستہ اثرات پڑ سکتے ہیں ان حالات میں پاک بھارت کشیدگی خطے کے وسیع تر مفاد میں نہیں ہے پاکستان افغانستان میں امن کی بحالی دیکھنا چاہتا ہے۔ 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top