جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ہنڈرڈ انڈیکس میں 150 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

01 فروری, 2019 10:54

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان ہے۔ 100 انڈیکس میں 150 سے زائد پوانٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 100 انڈیکس 40984 پوانٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top