جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

غیر قانونی اسلحہ : ایم کیوایم کے دو کارکنوں کو 11 سال کی قید کی سزا

02 اگست, 2019 11:19

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیوایم کارکنوں کو 11 سال کی قید کی سزا سنادی۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس مقابلے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا الزام ثابت ہونے پر ایم کیوایم لندن کے دو کارکنوں کو 11 ,11 سال قید کی سزا سنادی ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان عدنان اور شہزاد کے خلاف عزیز آباد تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ دونوں ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن گروپ سے ہے۔ ملزمان کو عزیز آباد کے علاقے سے پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top