جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

عید الاضحیٰ تیسرے روز کراچی کے شہریوں نے موسم آبر آلود ہونے کے سبب تفریحی مقامات کا رخ کرلیا

24 اگست, 2018 16:56

کراچی: حکومت کی جانب سے اعلان کی گئیں سرکاری چھٹیاں ختم ہوگئی ہیں تاہم بلوچستان اور سندھ حکومت کے زیر انتظام اداروں میں آج بھی چھٹی ہے

عید الاضحیٰ کے تیسرے اور آخری روز قربانی کے ساتھ ساتھ گھروں میں مزیدار پکوان پکائے اور کھائے جارہے ہیں، کراچی کے شہریوں نے موسم آبر آلود ہونے کے سبب تفریحی مقامات کا رخ کرلیا ہے۔

چھٹیوں کے موقع پر والدین کی کوشش ہوتی ہے کہ بچوں کی تمام خواہشیں پوری کی جائیں اور بچے بھی جھولوں اور پارکوں میں لطف اندوز ہوتے ہوئے ہر پل کو یادگار بنانے کی کوششش کرتے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top