جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

حکومت بدل گئی مگر پنجاب میں وڈیرہ شاہی ختم نہ ہوسکی

15 اگست, 2018 14:14

جھنگ تھانہ موچی والا میں دیہاتیوں نے اپنی عدالت لگادی لڑکی کے ساتھ دوستی کے شعبہ میں گاوں والوں نے نوجوان کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا سر بال داڑھی مونڈ ڈالیں۔

تفصیلات کے مطابق جھنگ کے چک نمبرچار سو اڑتالیس نوجوان کو لڑکی سے دوستی کے الزام میں گاوں کے نمبر دار نے سرے عام تشدد کا نشانہ بنایا ۔

سر کے بال اور داڑھی مونچھیں بھی کاٹ دیں تاحال پولیس کی جانب سے کوئی کاروائی نہیں کی۔

جھنگ تھانہ موچی والا میں دیہاتیوں نے اپنی عدالت لگادی لڑکی سے ساتھ دوستی کے شبے میں نوجوان کو تشدد کانشانہ بناتے ہوئے سر کے بال اور داڑھی مونچھیں مونڈ دیں۔

اس حوالے سے پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top