جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب، کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج

29 جولائی, 2019 14:52

اسلام آباد: پاکستان نے بھارٹی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی پر بھارٹی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کیا گیا۔

پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے احتجاجی مراسلہ بھی بھارت کے حوالے کی گیا ہے۔

28 جولائی کو بھارتی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہری منیر حسین شہید ہوا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top