ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

مقبول خبریں

دنیا کے سب سے پستہ قد گلوکار کی نئی دلہنیا کون ہے؟

10 مئی, 2024 14:24

دنیا کے سب سے چھوٹے تاجکستانی گلوکار عبدو روزک جلد رشتہ ازدواج کیلئے دلہنیا مل گئی جس کی تفصیل شیئر کی گئی۔

 عبدو روزک کو پستہ قد کی وجہ سے دنیا کے سب سے چھوٹے گلوکار کا نام دیا گیا ہے جس کا تعلق تاجکستان سے ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ گلوکار 2 ماہ بعد یعنی 7 جولائی کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے اور ان کی 19 سالہ دلہنیہ کا تعلق اماراتی ملک شارجہ سے ہے جب کہ دلہن کا نام عامرہ ہے۔

20 سالہ عبدو روزک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر ایک ویڈیو بھی اپلوڈ کی ہے جس میں انہوں نے اپنی شادی کا خلاصہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے چاند کے گرد پہلی تصویر موصول

گلوکار نے اپنے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ میں نے اپنی زندگی میں کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں اتنا خوش قسمت ہوں گا کہ مجھے ایک ایسا پیار ملے گا جو میری عزت کرے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top