ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

مقبول خبریں

آزادی کے لئے ضروری نہیں ہے کہ تم زمین اور آسمان خرید لو! ہاں مگر خود کو مت بیچو،نیلسن منڈیلا

18 جولائی, 2018 14:51

دنیا  بھرمیں آج نیلسن منڈیلا کی 100 سالگرہ کے موقع ان کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔

اقوام متحدہ کی جانب سے 18 جولائی کو انکی سالگرہ کے موقع پر عالمی سطح پر انکا دن منایا جاتا ہے ۔

اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں یہ آگاہی دینا کہ انسان کی زندگی کا مقصد صرف اپنے لئے جینا نہیں ہے بلکہ وہ دوسروں کی زندگی میں بہتری کی کوشش سے بھی خوشی اور اطمینان محسوس کر سکتا ہے ۔

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے نیلسن نے سیاہ فاموں کے لئے طویل جدوجہد کی ہے جس کے لئے انہیں قیدوبند کے ایک طویل دور سے گزرنا پڑا ہے  جو 27 سالوں پر محیط تھا ۔

اس کے باوجود بھی انہوں نے ہار نہیں مانی اور اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے لرتے رہے

نیلسن مینڈیلا کی زندگی کا مقصد معا شرے سے نسل پرستی کی سوچ کو دور کرنا تھا۔یہی وجہ ہے کہ آج دنیا انہیں ایک رہبر اور لیڈر کے طور پر یاد کرتی ہے ۔

حقوق اور برابری  کی جنگ لڑنے والے نیلسن منڈیلا 5 ستمبر 2013 کو  95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے.

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top