جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بجلی کیوں مہنگی ہو رہی ہے؟ سیکٹری پاور نے پول کھول دیا

16 اگست, 2024 14:02

سیکریٹری توانائی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ کو قرار دے دیا۔

سیکریٹری توانائی نے کہا کہ ہم پر پریشر ہیں کہ گردشی قرضے ہر جو سود آرہا ہے وہ عوام پر پاس کرنا ہے۔

بیوروکریٹ نے قائمہ کمیٹیبرائے توانائی کو بتایا کہ ہم پر پریشر ہیں کہ گردشی قرضے ہر جو سود آرہا ہے وہ عوام پر پاس کرنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم اب آرام سے نہیں بیٹھ سکتے ہم نے صارف پر ہی سارا بوجھ ڈالنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عوام پر حکومت نے ایک اور بجلی بم گرادیا

سیکرٹری پاور کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ ملاقاتوں میں وہی باتیں کیں جو آپ کو بتا رہے ہیں لیکن وہ مانتے نہیں۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top