جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کون خوبصورت ہے ہانیہ یا سجل؟

11 اگست, 2024 19:03

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئیر اداکار وسیم عباس نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کا نام بتادیا۔

مقامی ٹی وی چینل پر انٹرویو کے دوران میزبان نے پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے ورسٹائل اسٹار وسیم عباس سے سوال کیا کہ ہانیہ عامر اور سجل علی میں سے کون زیادہ خوبصورت ہے؟۔

سینئیر اداکار نے ایک لمحے سوچا پھر! ہانیہ عامر کا نام لے لیا، جس پر سجل کے مداح ناراض ہوگئے۔

مزید پڑھیں: حبا بخاری نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، مگر کون سا؟

اس سے قبل وسیم عباس نے ہانیہ عامر کے ساتھ سپر پاپولر شو میرے ہمسفر میں کام کیا تھا، جہاں ہانیہ نے انکی بہو کا کردار نبھایا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top