مقبول خبریں
امریکا جاتے وقت اشرف غنی بتا کر بھی نہ گیا جبکہ ہمیں پتہ تھا : طالبان
ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ اشرف غنی کے پاس کوئی لائحہ عمل نہیں، امریکا جاتے وقت انہیں بتا کر بھی نہ گیا جبکہ ہمیں پتہ تھا۔
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ اشرف غنی کی باتیں بے ربط ہیں۔ اشرف غنی کے پاس کوئی لائحہ عمل نہیں۔
یہ بھی پڑھیں : امریکا کا طالبان کی پیش قدمی پر گہری تشویش کا اظہار
انہوں نے کہا کہ ہمیں خارجی کہنے سے پہلے وہ بتائیں انہیں وردی کس نے دی؟ افغان فوجی اسلحہ کس کا دیا ہوا لہراتے ہیں؟ امریکا جاتے وقت انہیں بتا کر بھی نہ گیا جبکہ ہمیں پتہ تھا۔