ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

مقبول خبریں

سنی لیون کا یہ کیا حال ہوگیا ہے! مداح حیران

07 جون, 2024 21:25

بالی ووڈ کی آئٹم گرل سنی لیون کی سوشل میڈیا پر غریبوں والے ملبوسات پہننے ویڈیو وائرل ہوگئی۔

داکارہ سنی لیونی نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی، جس میں وہ متوسط طبقے کی خواتین کے لباس میں نظر آئیں، جس پر مداح انہیں دیکھ کر حیران رہ گئے۔

مذکورہ ویڈیو کو پہلی نظر میں دیکھتے ہی یہ اندازہ ہوتا ہے کہ جیسے واقعی ان کے حالات خراب ہوگئے ہیں اور یہ غربت کا شکار ہو گئی ہیں تاہم حقیقت میں ایسا کچھ نہیں کیونکہ ان کی یہ ویڈیو فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں: نشے میں ڈرائیونگ؛ ممبئی پولیس نے روینہ ٹنڈن کو کلین چٹ دیدی

اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ جیسے ہی یہ بڑے سے لوہے کے پل سے گزرتے ہوئے آ رہی تھیں تو پہلے تو ڈر رہی تھیں مگر جیسے ہی اسے کراس کر لیا تو مسکرا کر وکٹری کا نشان بنانے لگیں۔

واضح رہے کہ بھارتی میڈیا کی مختلف رپورٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ ملیالم فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں اور انہوں نے ایک فلم کی شوٹنگ کا آغاز بھی کردیا ہے، شوٹنگ کے آغاز سے قبل انہوں نے ‘مہورت پوجا’ کا انعقاد کیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مداحوں کیساتھ شیئر بھی کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top