ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

امریکی یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر کو غزہ پر اسائنمنٹ دینا مہنگا پڑ گیا

10 جون, 2024 22:16

شکاگو کی یونیورسٹی میں خاتون پروفیسر کو غزہ پر اسائنمنٹ دینے پر نوکری سے نکال دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شکاگو کی ڈی پال یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر کو غزہ میں قتل عام کے انسانوں پر اثرات کے حوالے سے اسائنمنٹ دینے پر نوکری سے فارغ کیا گیا۔

بائیولوجی کی خاتون پروفیسر این ڈی ایکینو نے طلبہ کو کہا تھا کہ وہ چاہیں تو غزہ میں ہورہے قتل عام کے انسانی صحت پر اثرات کے حوالے سے لکھ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مشرق وسطیٰ کے رہنما اگر جنگ بندی چاہتے ہیں تو حماس پر دباؤ ڈالیں، انٹونی بلنکن

رپورٹس میں بتایا گیا کہ کچھ طلبہ نے مضمون پر تحفظات کا اظہار کیا لیکن پروفیسر کو نوکری سے نکالنے پر طلبہ کی اکثریت سراپا احتجاج ہوگئی تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top