جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

امریکی فوج کا عراق میں حملہ، کتائب حزب اللہ کا کمانڈر شہید

08 فروری, 2024 10:06

 

امریکی فوج نے عراق میں حملہ کیا ہے جس میں کتائب حزب اللہ کا کمانڈر شہید ہوگیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فوج نے کتائب حزب اللہ کے کمانڈر ابوالسعد کی کار کو نشانہ بنایا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق کتائب حزب اللہ کے کمانڈر امریکی فوج پر حملوں میں ملوث تھے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے بتایا کہ ابوالسعدی واحد ہدف تھے، کسی شہری کی ہلاکت نہیں ہوئی،بغداد میں حملے کے وقت ابوالسعدی کار میں اکیلے تھے۔

یہ پڑھیں : شامی سرحد کے قریب ڈرون حملہ ؛ 3 امریکی فوجی ہلاک، 30 زخمی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top