جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بھارت سے تجارت بحال کرنے سے متعلق مشاورت کریں گے : مِفتاح اسماعیل

31 اگست, 2022 12:45

اسلام آباد : وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ بھارت سے تجارت کھولنے کے معاملے پر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کریں گے۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے جاری بیان میں کہا ہے کہ بین الاقوامی کمپنیوں نے بھارت سے زمینی راستے کے ذریعے اشیاء خوردونوش کی درآمد کی اجازت مانگی ہے۔

یہ بھی پڑھیں پی ٹی آئی گھٹیا حرکتیں کرنے پر اتر آئی، ملک پر سیاست کو ترجیح دی گئی : مِفتاح اسماعیل

انہوں نے کہا کہ حکومت بھارت سے تجارت کھولنے کے معاملے پر اتحادیوں اور تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ مشاورت کے بعد ملک میں فصلوں کی طلب اور رسد کو دیکھتے ہوئے بھارت سے تِجارت بحال کرنے سے متعلق فیصلہ کریں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top