جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

امریکہ کی ایران کی پاسداران انقلاب سے وابستہ افراد پر پابندیاں

15 ستمبر, 2022 09:56

واشنگٹن : امریکہ نے سائبر کرائم کی مبینہ سرگرمیوں میں ملوث پاسداران انقلاب سے وابستہ افراد پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔

امریکی محکمہ خزانہ نے سائبر کرائم میں ملوث ہونے کے الزام کے تحت ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب سے وابستہ افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ یہ پابندیاں انصاف اور محکمہ خارجہ سمیت متعدد امریکی اداروں کے مشترکہ ردعمل کا حصہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ کا چین پر مزید پابندیوں پر غور، کمپیوٹر چپس اور ٹیلی کام آلات کو نشانہ بنایا جائے گا

محکمہ خزانہ کے مطابق سائبر سرگرمیوں پر پاسداران انقلاب کے 10 افراد اور دو اداروں پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top