جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

امریکا کا ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کو انٹرنیٹ تک رسائی دینے کا منصوبہ

26 ستمبر, 2022 15:40

نیو یارک: امریکا نے ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کو انٹرنیٹ تک رسائی دینے کا منصوبہ بنالیا۔

امریکی وزیر خارجہ کے اشارے کے بعد ایرانیوں کو سیٹیلائٹ سے براہ راست انٹرنیٹ سہولت مہیا کی جائے گی۔

اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے اسٹار لنک انٹرنیٹ کو فعال کرنے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لڑکی کی ہلاکت پر مظاہروں کیخلاف کارروائی کا عندیہ، دشمنوں کا مقابلہ کیا جائے گا : ایرانی فوج

خیال رہے کہ ایران میں پولیس کی حراست میں 22 سالہ خاتون کی موت کے بعد شروع ہونے والے پُرتشدد مظاہروں اور فورسز کے کریک ڈاؤن میں متعدد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top