جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

امریکہ کی جانب سے اسرائیل کے آئرن ڈوم کے لیے ایک ارب ڈالر کی منظوری

24 ستمبر, 2021 15:52

واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے آئرن ڈوم کے لیے ایک ارب ڈالر کی منظوری دے دی۔

امریکہ کے ایوان نمائندگان نے بھاری اکثریت سے اسرائیل کو اس کے آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم کو جدید بنانے کے لیے ایک ارب ڈالر فراہم کیے جانے سے متعلق متنازع بل کو منظور کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 12 زخمی

رائے شماری کے دوران بل کے حق میں 420 اور مخالفت میں 9 ووٹ ڈالے گئے، مخالفت میں 8 ڈیموکریٹس اور 1 ریپبلکن شامل ہے، جبکہ 2 ارکان غیر حاضر رہے۔ بل کو سینیٹ کو بھیج دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top