جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

امریکہ اور چین کے تعاون کے بغیر اہم عالمی مسائل کے حل کا کوئی راستہ نہیں : اقوام متحدہ

06 اگست, 2022 09:40

نیو یارک : اقوام متحدہ نے تائیوان کے معاملے پر چینی پابندیوں پر کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے بغیر مسائل سے نمٹنا ناممکن ہے۔

اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوٹیرس کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے چین کے امریکہ کے ساتھ تعاون ختم کرنے کے فیصلے کے بارے میں ایک سوال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور چین کے درمیان تعاون کے بغیر دنیا کے سب سے بڑے چیلنجوں سے نمٹنا ناممکن ہے۔

یہ بھی پڑھیں : چین نے تائیوان کو گھیرے میں لے لیا، اب تک کی سب سے بڑی فوجی مشقیں جاری

انہوں نے کہا کہ سیکریٹری جنرل کے لیے دونوں ممالک کے درمیان مؤثر بات چیت اور تعاون کے علاوہ دنیا کے سب سے اہم مسائل کو حل کرنے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top