جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

شوگر، بلڈ پریشر سمیت دیگر ادویات کی کوئی قلت نہیں : ڈریپ

16 دسمبر, 2022 13:36

اسلام آباد : ملک میں شوگر، بلڈ پریشر، امراض قلب کی ادویات کی قلت سے متعلق زیر گردش خبروں پر ڈریپ نے اپنا ردعمل دے دیا۔

ڈریپ نے سوشل میڈیا پر زیر گردش شوگر، بلڈ پریشر سمیت دیگر ادویات کی قلت سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے اسے گمراہ کن پروپیگنڈا قرار دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی: پیناڈول کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف ڈریپ کا چھاپہ، 2 لاکھ 52 ہزار ٹیبلٹ برآمد

ڈریپ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس وقت ادویات کی کسی قسم کی قلت نہیں ہے۔ نہ ہی آنے والے دنوں میں کوئی امکان ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top