جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

اومی کرون کی شدت کم ہے، لیکن نظام صحت کو متاثر کرسکتا ہے : عالمی ادارہ صحت

29 دسمبر, 2021 15:35

نیو یارک : ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ اومی کرون کی شدت تو کم ہے، لیکن پھیلاؤ کی رفتار بہت زیادہ ہے۔

عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ سے متعلق نیا بیان جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کم شدت کے باوجود اومی کرون نظام صحت کو متاثر کرسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا وائرس کے باعث مزید چھ افراد موت کا شکار

ادارے کے مطابق نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اومی کرون کی شدت تو کم ہے، لیکن اس کے پھیلاؤ کی رفتار بہت زیادہ ہے۔ چین اور جرمنی نے دوبارہ سخت پابندیاں لگا دی ہیں، تاکہ پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top