جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

اسرائیلی آرمی چیف نے ایران کیخلاف نئی منصوبہ بندی کی ہدایات دیدی

27 جنوری, 2021 17:10

ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف اسرائیل نے نیا فوجی منصوبہ بنانا شروع کردیا۔

اسرائیل آرمی چیف نے صیہونی فوج کو ایران کے خلاف نئی منصوبہ بندی کی ہدایات دے دیں، نئی منصوبہ بندی کے تحت اسرائیل ایران پر اگلے سال تک حملہ کرسکتا ہے۔

قابض ریاست کے آرمی چیف نے امریکا کو بھی دھمکی دی کہا کہ ایران کے ساتھ 2015 کے معاہدے کی بحالی اور امریکا کا اس میں شریک ہونا درست نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل نے یو اے ای میں باضابطہ طور پر اپنا سفارتخانہ کھول لیا

اسرائیلی آرمی چیف نے امریکی صدر جوبائیڈن کو ایران کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیاں جاری رکھنے کا کہہ دیا، کہا امریکا کو چاہیے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیاں برقرار رکھتے ہوئے ایران کے ایٹمی پروگرام کو ختم کروائے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top