جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے کا فیصلہ

16 اگست, 2022 09:45

کوئٹہ : کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کی درخواست پر متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے گا۔

بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونے والی تباہی کے بعد ریلیف کمشنر اور ڈی جی پی ڈی ایم اے نے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ لکھ دیا۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان میں دہشتگردوں کا حملہ پسپا، مقابلے میں 2 جوان شہید اور میجر زخمی

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کی درخواست پر بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے گا۔

مراسلے میں شدید متاثرہ تحصیلوں اور یونین کونسل سے متعلق چوبیس گھنٹے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top