جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد گرفتار

24 اکتوبر, 2022 14:29

کراچی : کلعدم تنظیم کے چار دہشتگردوں کو بارودی مواد سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔

مواچھ گوٹھ قبرستان سے کالعدم تنظیم کو بارودی مواد فراہم کرنے والے چار دہشتگردوں کو کار سممیت گرفتار کرلیا گیا ہے، جن کی شناخت میر علی شاہ، محمد اقبال، نصراللہ اور محمد کے نام سے کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ارشد شریف کے بھائی ساتھ تھے، واقعہ شناخت میں غلطی کی وجہ سے پیش آیا : کینیا پولیس

مبینہ دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ دھماکہ خیز مواد کراچی میں حملوں کے لئے استعمال ہونا تھا۔ دہشتگردوں سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top