جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

21 اکتوبر, 2022 14:50

اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماء نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

رہنماء پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا ہے کہ فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کریں گے۔ مائنس عمران خان کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ ریفرنس : الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دے دیا

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو درست جواب جمع نہ کرانے پر باسٹھ ون ایف کے تحت نااہل قرار دے دیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top