مقبول خبریں
بغاوت پر اکسانے کا کیس : شہباز گِل نے سیشن کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل واپس لے لی
اسلام آباد : شہباز گِل نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سیشن کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل نمٹا دی گئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گِل کی بریت مسترد کرنے کے سیشن کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔
یہ بھی پڑھیں : شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
شہباز گل کی جانب سے وکیل تیمور خان عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور سیشن کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل واپس لے لی۔ کیس واپسی کی استدعا پر عدالت نے درخواست نمٹا دی۔