جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

سجل علی جلد عاطف اسلم کی میوزک ویڈیو میں جلوہ گر ہوں گی

13 جون, 2021 13:57

پاکستانی اداکارہ سجل علی کے مداحوں کیلئے اچھی خبر، سجل علی جلد عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی آنے والی میوزک ویڈیو میں جلوہ گر ہوں گی۔

سوشل میڈیا کے ذریعے ملنے والی اطلاعات کے مطابق عاطف اسلم کے نئے گانے کا عنوان ’رفتہ رفتہ‘ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: میں کرکٹر بننا چاہتا تھا ، معروف گلوگار عاطف اسلم

گانے کی ویڈیو اسکردو کے پہاڑوں میں شوٹ کی جائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top