جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پی ٹی آئی بلوچستان کے رہنماء بلال خان اچکزئی گرفتار

17 مئی, 2023 12:54

کوئٹہ : پولیس بلال خان اچکزئی کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی، تاہم آصف ترین پولیس کو چکمہ دے گئے۔

کوئٹہ میں پولیس کی جان بسے تحریک انصاف بلوچستان کے سینئیر رہنماؤں کی گرفتاری کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ پولیس نے پی ٹی آئی بلوچستان کے رہنماء بلال خان اچکزئی کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں : پارٹی تبدیل کرسکتے ہیں، فوج نہیں بدل سکتے: محمود مولوی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پولیس نے پارٹی کے صوبائی ترجمان محمد آصف ترین کے والد کے گھر تاروچوک پر پشتون آباد پولیس اور گوالمنڈی پولیس کے ایس ایچ اوز کی سربراہی میں چھاپہ مارا گیا، جس میں ان کے ہمراہ ویمن کانسٹیبلز بھی موجود تھیں، تاہم آصف ترین گھر پر موجود نہیں تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top