جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاکستان کی آذربائیجان سے پیٹرولیم مصنوعات ادھار پر لینے کیلئے بات چیت

21 فروری, 2023 12:15

اسلام آباد : پاکستان اور آذربائیجان کی حکومتی کمپنی کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، ادھار پر تیل لینے کے معاملے پر بریک تھرو ہونے کا امکان ہے۔

وزیر مملکت ڈاکٹر مصدق کی سربراہی میں پاکستانی وفد آذربائیجان کا دورہ کر رہا ہے، جس میں سیکریٹری پیٹرولیم کیٹپن ر محمد محمود بھی موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رواں ہفتے اسٹاف لیول معاہدہ طے ہونے کا امکان

ذرائع کے مطابق آذربائیجان سے ادھار پر تیل اور ایل این جی فراہمی پر بات چیت کی جا رہی ہے۔ پاکستان آذربائیجان سے ماہانہ ایک ایل این جی کارگو بھی خریدنا چاہتا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top